Posts

کیا وسیم اکرم کو پہلی بیوی ہما کی یاد آتی ہے

کیا وسیم اکرم کو پہلی بیوی ہما کی یاد آتی ہےکراچی وسیم اکرم بائیں ہاتھ کے ایک شاندار فاسٹ بالر ہیں۔ وہ برسوں تک پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔انہوں نے 500 سے زائد ون ڈے وکٹیں حاصل کیں جو ایک بہت بڑا ریکارڈ ہے۔ بولر نے اپنی زندگی میں دو بار شادی کی۔ ایک افسوسناک واقعہ میں ان کی پہلی اہلیہ ہما اکرم مفتی انتقال کرگئیں، وہ مختصر علالت کی حالت میں چل بسیں۔ اس کے بعد کرکٹر نے خوبصورت آسٹریلوی لڑکی شنیرا اکرم سے شادی کی جسے ان کے مداحوں اور ہم وطنوں نے کھلے دل سے عزت دی اور پسند کی۔ مداح ان کی دونوں پیاری بیویوں کو پسند کرتے ہیں۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں، کرکٹر نے اپنی پہلی بیوی کے بارے میں کھل کر بتایا اور یہ بھی بتایا کہ وہ انہیں بہت یاد کرتے ہیں۔اپنی اہلیہ شنیرا کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی میں دو بار خوش قسمت رہے ہیں کیونکہ انہیں اپنی زندگی میں دو محبت کرنے والی خواتین ملیں۔ اس کے بعد وسیم نے اپنی پہلی بیوی ہما کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میری مرحومہ بیوی ایک حیرت انگیز خاتون تھیں، مجھے ان کی بہت یاد آتی ہے، اس نے مجھے اپنی زندگی میں بہت کچھ...

اب جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے جعلسازی مشکل، نا لیبل دکھائے دے گا نا ہی کاپی بن سکے گی

Image
  سینٹ پیٹرزبرگ( مانیٹرنگ سوشل ڈیسک) آنے والے دنوں میں جعلسازی بہت ہی  مشکل ہو جائے گی   >روس کی آئی ٹی ایم او   یونیورسٹی میں ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسے لیبل ایجاد کرلیے ہیں جو نظر نہیں آتے لیکن انہیں ایک  >خاص اسکینر کی مدد سے دیکھا اور جانچا جاسکتا ہے۔ آج کل،،نقالوں سے ہوشیارکرنےوالے ہولوگرافک اسٹیکرز اور لیبلز بہت عام ہوچکے ہیں لیکن وہ سب کے سب دکھائی دیتے ہیں۔ >لہٰذا کوئی بھی جعلساز انہیں دیکھ کر ان کی ہوبہو نقل تیار کرکے صارفین کو دھوکا دے کر اصل کمپنی کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ،نادیدہ،  لیبل تیار کرنے کےلیے ماہرین نے سلیکان پرمشتمل انتہائی باریک فلم استعمال کی، جو بالکل شفاف ہوتی ہ۔ >اگلے مرحلے پر اس فلم میں باریک باریک چھید کردیئے گئے جن میں سے چند سوراخوں کے اندر،ایک خاص ترتیب سے، اربیئم نامی ایک نایاب عنصر کے ذرّات بھر دیئے گئے جبکہ باقی سوراخ خالی رکھے گئے۔ >اس طرح ایک غیر مرئی لیبل تیار ہوگیا، اس لیبل پر ایک مخصوص نظام سے منسلک اسکینر کے ذریعے لیزر ڈالی جاتی ہے جس سے ان سوراخوں میں موجود اربیئم کے ذرّات ای...

بیروت دھماکوں کے بعد سیٹلائٹ سے لے گئیں تصاویر جاری کر دی گئیں تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکہ اس قدر زوردار تھاکہ۔۔۔۔۔۔

Image
بیروت (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اگست 2020ء) بیروت دھماکوں کے بعد سیٹلائٹ سے لے گئیں تصاویر جاری کر دی گئیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکہ اس قدر زوردار تھا کہ اس نے زمین کو پھاڑ ڈالا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لبنان کے دارالخلافہ بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی سیٹلائٹ سی لی گئیں تصاویر جاری کر دی گئی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زور دار دھماکے نے کس قدر تباہی مچا دی تھی۔ تصویر میں دکھایا گیا ہےکہ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ بندرگاہ کا ایک حصہ جہاں دھماکہ خیز مواد موجود تھا وہ مکمل طور پر پھٹ گیا۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہوئے دھماکوں کے باعث بیروت کی بندرگاہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی۔ تباہ ہونے والی بندرگاہ سے ہی لبنان کی اکثریتی تجارت ہوتی تھی۔ (جاری ہے) گزشتہ روز ہونے والے دھماکوں نے لبنان کے دارالحکومت کے بڑے حصے کو بھی تباہ کر دیا ہے۔ بندرگاہ کے علاوہ شہر کی کئی عمارتیں اور اہم تنصیبات تباہ ہو چکی ہیں۔ تباہ کن واقعے کے باعث بیروت کے ہزاروں گھر متاثر ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ لبنان کی حکومت نے بیروت میں 2 ہفتے کی ایمرجنسی نافذ کی ہے۔ اس ...

عیدالاضحی پر کورونا کے بعد منڈی سے ایک اور وائرس پھیلنے کا خطرہ، قومی ادارہ صحت کی ہدایات جاری

Image
اسلام آباد: قومی ادارہ صحت کی جانب سے عیدالاضحی  کے موقع پر کانگو بخار سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی جن کے مطابق کانگو بخار ایک خطرناک قسم کے وائرس سے پھیلتا ہے۔ class="separator" style="clear: both; text-align: center;"> width="320" /> ذرائع کے مطابق مویشی منڈیوں میں لوگوں کے ہجوم اور جانوروں سے براہ راست رابطے کے باعث کانگو وائرس کا خطرہ بڑھنے کا امکان زیادہ ہے اور قربانی کے جانوروں کی نقل و حرکت میں اضافے سے کانگو بخار کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ قومی ادارہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ خاندانی اجتماع، قربانی سمیت رش والے مقامات پر جانے سے گریز ،صفائی کا خاص خیال رکھا جائے ، فی الحال کانگو بخار کی ویکسین مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔

پی آئی اے کے ایک اور طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ کیا ہوا تفصیلات جانیے

Image
  MyzDpannz3s/XuUP4430rKI/AAAAAAAAAcQ/ISXzr88TW-817ligob4L2I4mueW93y7PwCK4BGAsYHg/PIA.jpg" />   کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بال بال بچ گئے لیکن یہ سب کیا ہو رہا ہے پی   آئی اے کے ایک اور طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ وہ بھی کراچی ائیر پورٹ پر، تفصیلات سامنے آ گئیں نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے ایک اور طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کرنا پڑ گئی ریاض سے ملتان آنے والے پی آئی اے کے ایک اور طیارہ میں فنی خرابی پیدا ہو گئی، جس پر پائلٹ نے فوری طور پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا اور طیارے کا رخ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی طرف موڑ دیا اور طیارے کی بحفاظت لینڈنگ ہو گئی مسافروں نے اس پر بہت احتجاج بھی کیا ہے لیکن اللہ کا کرم ہے مسافروں کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچا تاہم انہوں نے اس پر احتجاج کیا ہے اور کہا جاتا ہے کہ مسافروں نے دوسرے طیارے میں سوار ہونے سے بھی انکار کر دیا ہے اس ایک اور ہنگامی لینڈنگ کے بعد لوگوں کے ذہنوں میں طرح طرح کے سوالات اٹھ رہے ہیں آخر یہ ہو کیا رہا ہے کیا پی آئی اے کے طیارے اب گراونڈ کر دینے کا وقت آگ...

فضائی سفر کے دوران کورونا سے بچاؤ کے لیے ڈیوائڈر تیار

Image
پیرس: فرانسیسی ڈیزائنر کمپنی نے فضائی سفر کے دوران کورونا وائرس سے انسانوں کو بچانے کے لیے ڈیوائڈر تیار کرلیا۔ فرانسیسی کمپنی ارتھ بے کے مطابق جہازوں کی نشتوں کو تقسیم کرنے والے آلے سستے ہیں اور انہیں درمیان میں نصب کرنا بھی آسان ہے جبکہ پورے کیبن کو نئے سرے سے ڈیزائن کرنے کے مقابلے میں یہ تجویز زیادہ قابلِ عمل ہے۔ پلین بے نامی ڈیوائڈر کے دو حصّے ہیں، ایک حصّہ درمیانی نشست پر اور دوسرا سر اور پشت پر پھیلا ہوا ہے جو ایک مسافر کو موثر طریقے سے دوسروں سے سماجی دوری برقرار رکھنے میں مدد دے گا۔ فرانسیسی ڈیزائننگ کمپنی سے قبل اطالوی کمپنی نے بھی ایسی نشتوں کی تجویز پیش کی تھی جس میں سماجی دوری برقرار رکھی جاسکے۔ یہ بھی پڑھیں:  خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد زندگی گزارنے کے انداز بھی تبدیل ہوچکے ہیں ،اور ایسے ماحول میں ہوائی جہاز کا سفر ماضی کی طرح شائد دوبارہ ممکن نہ ہو سکے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مسافروں کو فلائٹ ٹائم سے تقریبا چار گھنٹے پہلے ایئرپورٹ پر پہنچنا ہوگا۔ مستقبل میں فضائی سفر کے لیے پروٹوکول اور انداز بھی نئے ہوں ...

مرنے کے بعد کرونا کتنے دن زندہ رہتا ہے

Image
کورونا وائرس سے متعلق کئی باتیں سامنے آئیں یہاں تک کہ اس وائرس کے سبب ہلاک ہونے والے کو کس طرح دفنانا ہے یہ بھی بتایا گیا۔ یہ خبر بھی سامنے آئی کہ یہ وبائی مرض گفتگو کرنے سے بھی ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہو سکتا ہے۔ یہ تو بات ہوگئی انسانوں کی لیکن ہم نے یہ بھی دیکھا کہ پالتو جانوروں میں یہ وائرس پایا گیا جو ان کے مالک سے ان میں منتقل ہوا۔حال ہی میں ایک یہ خبر سامنے آئی کہ تھائی لینڈ میں ایک صحت مند شخص میں یہ وائرس مرنے والے انسان سے منتقل ہوا، مرنے والا کورونا وائرس میں مبتلا تھا۔ یہ اس نوعیت کا پہلا کیس ہے۔ جرنل آف فارنزک اینڈلیگل میڈیسن میں شائع ہونے والے مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ فرانزک طبی ماہرین کو کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریض سے وائرس منتقل ہونے کے خطرات کم ہوتے ہیں لیکن کورونا سے ہلاک ہونے والے مریضوں کے بائیولوجیکل نمونوں اور لاش سے وائرس لگنے کے خطرات بہت زیادہ ہیں۔ تاہم عالمی اداراہ صحت کے مطابق کووڈ-19 متاثرہ مریض کی لاش میں چند گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے، اگرچہ اس حوالے سے زیادہ تحقیقات تاحال نہیں کی گئیں کہ وائرس مرے ہوئے شخص میں کتنی دیر تک...