Posts

Showing posts from June, 2020

پی آئی اے کے ایک اور طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ کیا ہوا تفصیلات جانیے

Image
  MyzDpannz3s/XuUP4430rKI/AAAAAAAAAcQ/ISXzr88TW-817ligob4L2I4mueW93y7PwCK4BGAsYHg/PIA.jpg" />   کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بال بال بچ گئے لیکن یہ سب کیا ہو رہا ہے پی   آئی اے کے ایک اور طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ وہ بھی کراچی ائیر پورٹ پر، تفصیلات سامنے آ گئیں نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے ایک اور طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کرنا پڑ گئی ریاض سے ملتان آنے والے پی آئی اے کے ایک اور طیارہ میں فنی خرابی پیدا ہو گئی، جس پر پائلٹ نے فوری طور پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا اور طیارے کا رخ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی طرف موڑ دیا اور طیارے کی بحفاظت لینڈنگ ہو گئی مسافروں نے اس پر بہت احتجاج بھی کیا ہے لیکن اللہ کا کرم ہے مسافروں کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچا تاہم انہوں نے اس پر احتجاج کیا ہے اور کہا جاتا ہے کہ مسافروں نے دوسرے طیارے میں سوار ہونے سے بھی انکار کر دیا ہے اس ایک اور ہنگامی لینڈنگ کے بعد لوگوں کے ذہنوں میں طرح طرح کے سوالات اٹھ رہے ہیں آخر یہ ہو کیا رہا ہے کیا پی آئی اے کے طیارے اب گراونڈ کر دینے کا وقت آگ...