ملتان :سٹی پولیس آفیسر محمد زبیر دریشک کی ہدایت پر وائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن

ملتان :سٹی پولیس آفیسر محمد زبیر دریشک کی ہدایت پر وائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن ۔

ملتان :سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان کی زیر نگرانی کیاگیا ۔

ملتان :سرچ آپریشن تھانہ پاک گیٹ، تھانہ کینٹ اور تھانہ قطب پور کے علاقوں محلہ منجی باف،بستی ڈیرہ اور الطاف ٹاون میں کیا گیا۔

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 05 ملزمان صغیر احمد ، محمد زاہد ، محمد مبین ،علی رضا ،محمد اکمل اور اللہ ڈتہ کو گرفتار کر لیا-

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران گرفتار ملزمان سے بڑی تعداد میں پتنگیں،کیمیکل سے بنے ڈور، شیشہ حقہ اور سامان آتش بازی برآمد کر لیے -

ملتان :ملزم صغیر احمد کو گرفتار کر کے 2000 سے زائد پتنگیں اور کیمیکل سے بنے ڈور برآمد کیے گئے۔

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 145 چائنا ماچس اور 01 عدد شیشہ حقہ برآمد کیا گیا-

ترجمان پولیس


Comments